نقطہ نظر جگر گوشوں کو تھیلیسیمیا سے محفوظ بنانے کے لیے اعلان جنگ کی ضرورت اگر 2 تھیلیسیمیا مائنر افراد شادی کرلیں تو یہ خطرہ بڑھ جاتا ہے کہ پیدا ہونے والی اولاد کو تھیلیسیمیا میجر ہوجاتا ہے